Bye-Bye Mosquitoes, Flies & Cockroaches!

CONTROL UPTO 6 MONTHS

Just One Spray & Get Rid of Flies Cockroaches Termites & Mosquitoes Upto 6 Months

  • Excellent Results

    ★★★★★

    Numan Mushtaq

    im surprised by its results do try it you will not regret.

  • Timely Delieverd

    ★★★★★

    Bilal Rehman

    It is my Third order from Cyperguard. Excellent results. No more Mosquitios and houseflies for 3 months atleast Highly satisfied.

  • TOO GOOD

    ★★★★★

    Rimsha Batool

    my garage, once filled with flies, is now spotless thanks to this cyperguard

1 of 3

:استعمال کا طریقہ

دستانے، چشمے اور ماسک پہن کر خود کو کیمیکل سے محفوظ کریں۔ دیواروں سے فرنیچر اور باقی سامان کو دور کرلیں۔ کیمیکل کی100 سے150 ملی لیٹر کی مقدار کو 10 لیٹر پانی میں اچھی طرح حل کر کے رہائشی عمارتوں ریسٹورانٹ , کارخانوں ہسپتال , باورچی خانوں کی دیواروں اور کیڑوں کے چھپنے کی جگہوں پر کسی اچھے سپرے مشین سے اسپرے کریں اور محلول کا دیواروں پر یکساں چھڑکاؤ کریں۔ اسپرے کے دوران کھڑکی، دروازوں کو بند رکھیں تاکہ ہوا کا گزر کم سے کم ہو۔ اسپرے کے کم از کم 1 گھنٹے بعد کھڑکیوں اور دروازوں کو کھول لیں۔ دیواروں کو چھوڑ کر فرش اور باقی سامان کی اچھی طرح صفائی کرلیں

CyperGuard?